WATCH VIDEO OF MUSLIM COMMUNITY HAVING IFTAR AND SEHRI IN CHICAGO #urduheadline

6


ویکسن لگوا کر خود کو محفوظ کرلیا

امریکی شہر شکاگو میں لوگوں نے کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کے بعد آپس میں میل جول دوبارہ شروع کردیا ہے۔

امریکا میں موجود نمائندہ خصوصی یاسر فیروز اپنی اس رپورٹ میں ہمیں شکاگو کے ایک ایسے ریسٹورنٹ کی سیر کرا رہے ہیں جہاں سی ڈی سی کی نئی گائیڈ لائن کے بعد اب ویکسین لگے ہوئے افراد تقریباً ایک سال بعد بغیر ماسک کے مل بیٹھے ہیں۔

ریسٹورنٹس میں موجود افراد نے ایک ساتھ سحری کی، جب کہ یہ افراد افطار میں بھی ایک دوسرے کے ساتھ ہونگے۔ شکاگو سے دیکھیں ریسٹورنٹ کے اندر گہما گہمی کے مناظر اور سنے لوگوں نے اپنے جذبات کا اظہار کیسے کیا؟۔



#urduheadline



.

Leave A Reply

Your email address will not be published.