Today`s Currency rates in Pakistan, 29th April 2021 – SAMAA TV #urduheadline

7


انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا ہوگیا۔ یورو، سعودی ریال، یو اے ای درہم اور برطانوی پاؤنڈ کے نرخ بھی کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر 81 پیسے سستا ہوکر ایک بار پھر 153 روپے کی سطح پر آگیا۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



#urduheadline



.

Leave A Reply

Your email address will not be published.