Today`s Currency rates in Pakistan, 22nd April 2021 – SAMAA TV #urduheadline

2


انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے مہنگا ہوگیا، یورو، پاؤنڈ سعودی ریال اور یو اے ای درہم سمیت تمام کرنسیوں کے نرخ بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت مزید 18 پیسے بڑھ گئی۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



#urduheadline



.

Leave A Reply

Your email address will not be published.