لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا استعفی منظور کرلیا گیا۔

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ڈی جی آئی ایس آئی تھے۔ انہیں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی جگہ ڈی جی آئی ایس آئی مقرر کیے گئے تھے۔ وہ اس عہدہ پر 5 اکتوبر 2021ء تک رہے۔ 12 اپریل 2019ء کو ترقی پا کر لیفٹیننٹ جنرل بن گئے۔

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا استعفی منظور کرلیا گیا۔
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا استعفی منظور کرلیا گیا۔
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا استعفی منظور کرلیا گیا۔
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا استعفی منظور کرلیا گیا۔

اولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید پیر کو قبل از وقت سروس سے ریٹائر ہو گئے، ذرائع اردو ہیڈلائن۔

 اردو ہیڈلائن ذرائع نے مزید بتایا کہ جنرل فیض حمید نے اپنا استعفیٰ جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کو بھجوایا جسے قبول کر لیا گیا۔

جنرل فیض حمید ریٹائرمنٹ سے قبل کور کمانڈر بہاولپور کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے اور 24 ویں ڈی جی آئی ایس آئی کے طور پر اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

ان کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی اطلاعات اس وقت سامنے آئیں جب وفاقی حکومت نے جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف آرمی سٹاف (COAS) اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کو اگلے تین سال کے لیے CJCSC مقرر کیا۔ .

بہاولپور کور کمانڈر کے طور پر خدمات انجام دینے والے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید 30 اپریل 2023 کو ریٹائر ہونے والے تھے۔