- ad -

- ad -

Browsing Tag

urduheadline

سابق صدرٹرمپ نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا #urduheadline

ڈونلڈ ٹرمپ صدارت سے سبکدوش ہونے کے بعد باقاعدہ سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کررہے ہیں(فوٹو، فائل)  واشنگٹن: سابق امریکی صدر ٹرمپ نے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…

دلہے کو زخمی کرنے والی خاتون نے خود کشی کر لی – #urduheadline

نواب شاہ: سندھ کے ضلع شہید بے نظیر آباد کے شہر نواب شاہ میں شادی ہال کے اندر دولہے کو چھری کے حملے میں زخمی کرنے والی خاتون نے خود کشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کہا ہے کہ نواب شاہ میں مریم روڈ پر واقع شادی ہال میں دلہا کو…

ایران کا پابندیاں ختم کیے بغیر جوہری معاہدے پر مذاکرات سے انکار #urduheadline

امریکا اور یورپی ممالک کے حالیہ بیانات کے بعد بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں رہی، ترجمان دفتر خارجہ(فوٹو، فائل) تہران: ایران نے پابندیاں ختم کیے بغیر جوہری معاہدے پر غیر رسمی بات چیت سے انکار کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے…

پاکستان میں پہلی بار ٹیک بال مقابلے پُر فضا مقام گبین جبہ میں – #urduheadline

پشاور: خیبر پختون خوا کے بلند اور پُر فضا سیاحتی مقام گبین جبہ میں پاکستان میں پہلی بار ٹیک بال مقابلے منعقد ہوئے۔ مینگورہ بازار سے تقریباً 35 کلو میٹر کے فاصلے پر 8 ہزار فٹ سے زائد بلندی پر واقع قدرتی حسن سے مالا مال گبین جبہ جہاں پہلی…

خاتون نے شوہر کو ویڈیو پیغام بھیج کر ندی میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی #urduheadline

نئی دہلی: بھارت میں خاتون نے شوہر کو ویڈیو پیغام بھیج کر ندی میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کی رہائشی خاتون عائشہ نے سلبر متی ندی میں کود کو خودکشی کرلی،…

عماد وسیم نے اوور نہ کروانے کی وجہ بتادی #urduheadline

کراچی: پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے لاہور قلندرز کے خلاف اوور نہ کروانے کی وجہ بتادی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے لاہور قلندرز کے خلاف خود بولنگ نہ کروانے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ لاہور…

‘پیپلزپارٹی کی پیشکش پر مشاورت جاری ہے’ – #urduheadline

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی پیشکش پرایم کیوایم ‏پاکستان کی باہمی مشاورت جاری ہے، ایم کیوایم پاکستان کےدروازےتمام جماعتوں کیلئےکھلےہیں۔ اے آروائی نیوز کے روگرام سوال یہ ہے گفتگو کرتے ہوئے…

سینیٹ انتخابات، وزیر اعظم عمران خان کا اہم فیصلہ – #urduheadline

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات 2021 کے سلسلے میں وزیر اعظم عمران خان بھی متحرک ہو گئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے آئندہ 3 روز پارلیمنٹ چیمبر میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اگلے 2 روز پارلیمنٹ…

آج تک تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں کل کا کچھ نہیں پتا! ایم کیوایم #urduheadline

ایم کیو ایم نے تحریک انصاف سندھ کی جانب سے دیے گئے ظہرانے میں شرکت نہیں کی(فوٹو، فائل)  کراچی:  ایم کیو ایم نے تحریک انصاف کے ظہرانے میں عدم شرکت پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان  تحریک…