اجتماعی شادی کی تقریب میں جیب کترنے کی شکایات #urduheadline
نئی دہلی : لیٹروں نے اجتماعی شادی کو غنیمت جانتے ہوئے غریب جوڑوں کی شادی میں شریک افراد کی جیب کاٹ لی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شادی کے مالی وسائل برداشت نہ کرنے والے نوجوانوں لڑکے لڑکیوں کی اجتماعی شادی اکثر…