اردو ہیڈلائن کے لیے اردو نیوز لکھیں اور کمائیں۔
اگر آپ گھر بیٹھے پیسہ کمانا چاہتے ہیں توابھی جوائن کریں اردو ہیڈلائن آپکو ہر خبر یا تبصرہ لکھنے پر پیسے دے گا
اردو ہیڈلائن کے لیے اردو نیوز لکھیں اور گھر بیٹھے آن لائن پیسہ کمائیں۔ اردو کی تازہ ترین خبریں لکھنے والے ہر شخص کو اردو ہیڈلائن کی پیشکش
(کاپی رائٹ کی خبریں قابل قبول نہیں ہیں ہم مصنفین کو بلاک کر دیتے ہیں۔) صرف تازہ ترین مسائل پر لکھی گئی خبریں قابل قبول ہیں۔
کیسے شروع کریں- سب سے پہلے اردو ہیڈلائن پر رجسٹر کریں اور اکاؤنٹ بنائیں اور ہمیں اپنی تمام تفصیلات کے ساتھ ایک ای میل لکھیں اور اس بات کا ذکر لازمی کریں کہ آپ اردو ہیڈلائن کے مصنف بننا چاہتے ہیں . اپنا مصنف کا اکاؤنٹ منظور ہونے کے بعد آپ اردو میں خبریں لکھ سکتے ہیں اور نیوز کے متعلق ویڈیوز اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ خبریں لکھیں اور ان کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ لوگ آپکی خبروں کو پڑھ سکیں - آپ ایک ہزار ویوز پر 2000 PKR ملیں گے. اورہر ماہ کے آخر میں موبائل منی سے رقم کی ادائیگی کی جائے گی .