- ad -

- ad -

بابر اعظم پی ایس ایل کے ٹاپ اسکور ربن گئے #urduheadline

انھوں نے کامران اکمل کو دوسری پوزیشن پر دھکیل دیا۔ فوٹو: سوشل میڈیا  کراچی: بابر اعظم پی ایس ایل کے ٹاپ اسکورر بن گئے جب کہ انھوں نے کامران اکمل کو دوسری پوزیشن پر دھکیل دیا۔ کراچی کنگز کی جانب سے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف…

عامر یامین نے پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کروا دیا #urduheadline

الیکس ہیلز کے عتاب کا نشانہ بننے والے اوپنر نے 29رنز دیے۔ فوٹو: فائل  کراچی: عامر یامین نے پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کرا دیا۔ الیکس ہیلز کے عتاب کا نشانہ بننے والے اوپنر نے 29رنز دیے،پہلی گیند پر چوکا، دوسری پر چھکا…

لاہور قلندرز ہیلتھ ودیگر ورکرز کو خراج تحسین پیش کریں گے #urduheadline

ٹیم کے چاروں میچز شہر میں خدمات سرانجام دینے والے اداروں سے منسوب۔ فوٹو: فائل  لاہور:  پی ایس ایل 6کے لاہور میں میچز کے دوران ہیلتھ ورکرز سمیت مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دینے والوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ ڈی سی لاہور…

ولی عہد محمد بن سلمان سرجری کے بعد گھر منتقل #urduheadline

ریاض : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو کامیاب آپریشن کے بعد گھر منتقل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو کچھ روز قبل اپنڈکس کی تکلیف محسوس ہونے پر اسپتال…

اے کلاس محمد حفیظ نے سی کیٹیگری ٹھکرا دی #urduheadline

محمد رضوان اے میں شامل،فواد عالم کو بھی سینٹرل کنٹریکٹ مل گیا ۔ فوٹو : فائل  کراچی: اے کلاس محمد حفیظ نے سی کیٹیگری ٹھکرا دی جب کہ محمد رضوان اور فواد عالم کو عمدہ کارکردگی کا صلہ مل گیا۔ مسلسل عمدہ کارکردگی کے باوجود پی سی بی…

ایس بی سی اے افسران کی ملی بھگت، کئی علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات جاری #urduheadline

ایمانداری کا درس دینے والے ڈی جی ایس بی سی اے بھی سسٹم چلائے جانیوالے ’’مقام‘‘ پر حاضری دے ر ہے ہیں ۔ فوٹو : فائل  کراچی: کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا اس وقت ہزاروں کی تعداد میں تعمیرات غیر…

آج کی اہم خبر:بلاول اورمریم جاتی امرا میں ملاقات کرینگے #urduheadline

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا احوال آپ کیلئے دیا گیا ہے۔ پی پی چیئرمين بلاول بھٹو زرداری اور مريم نواز کے درمیان آج جاتی امرا میں ملاقات ہوگی۔ پی ڈی ایم اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ لانگ مارچ اور سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی پر…

ٹریفک حادثات؛ صرف 2 ماہ میں 37 افراد جاں بحق، 58 زخمی #urduheadline

واٹر ٹینکر نے سڑکوں پر5 افراد کو روندا 3 موقع پر ہی دم توڑ گئے،ٹرک کی ٹکر سے 3 افراد ہلاک اور4 زخمی ہوگئے ۔ فوٹو : فائل  کراچی:  ٹریفک پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران جاں بحق اور زخمی ہونے والوں سے متعلق…

ویکسین سے انکاری ہیلتھ ورکرز کو نوکریوں سے فارغ کرنیکا فیصلہ #urduheadline

198484ہیلتھ ورکرز کو رجسٹر کیا گیا، اجلاس میں بریفنگ، ڈی ایچ اوز کی وڈیولنک شرکت ۔ فوٹو : فائل  کراچی: جو ہیلتھ ورکرز ویکسین مرحلے کا حصہ نہیں ہوں گے ان کو نوکریوں سے فارغ کردیا جائے گا۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا…

پاکستان میں سفارتی دورے، امریکا طالبان معاہدہ بحال رکھنے کی کاوش #urduheadline

امن عمل سے متعلق گروپ کا پہلا اجلاس گزشتہ روز اسلام آباد میں ہوا۔ (فوٹو، فائل)  اسلام آباد: امریکا طالبان معاہدہ بحال رکھنے کی کاوشوں کے سلسلہ میں پاکستان کیلیے پاکستان میں سفارتی دورے جاری ہیں۔ افغان صدر کے نمائندہ خصوصی عمر…