- ad -

- ad -

Browsing Category

شوبز

Latest Entertainment News in Urdu from Pakistan – Latest National and International Showbiz News in Urdu only at urdu.Urduheadline

سری دیوی کا ہاتھ سے لکھا خط جھانوی کپور منظر عام پر لے آئیں #urduheadline

سری دیوی دبئی کے ہوٹل کے باتھ روم میں مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔ فوٹو:فائل  ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور تیسری برسی کے موقع پر والدہ سری دیوی کا ہاتھ سے لکھا خط منظر عام پر لے آئیں۔ جھانوی کپور نے اپنی والدہ سری دیوی…

شادی کے بعد شوہر کی سالگرہ پر نادیہ خان کی ویڈیو #urduheadline

اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے شادی کے بعد شوہر کی پہلی سالگرہ پر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ نادیہ خان نے اپنے شوہر فیصل ممتاز کی سالگرہ کے موقع پر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خصوصی ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اپنے…

راکھی ساونت نے سلمان خان کیساتھ نیا رشتہ قائم کرلیا #urduheadline

بادشاہوں کے بادشاہ اور کوئی نہیں بلکہ سلمان خان ہی ہیں، راکھی ساونت۔ فوٹو:فائل  ممبئی:  بالی ووڈ کی متنازعہ اداکارہ راکھی ساونت نے سلمان خان کے ساتھ نیا رشتہ قائم کرلیا۔ بھارت بھر میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والا متنازع شو ’ بگ…

سری دیوی کی بیٹی کا والدہ کیلئے جذباتی پیغام #urduheadline

بھارتی اداکارہ سری دیوی کی صاحبزادی جھانوی کپور نے والدہ کا یادگار نوٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔ آنجہانی بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کی تیسری برسی کے موقع پر اُن کی بڑی صاحبزادی جھانوی کپور نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر والدہ کی یاد میں…

سینئر پاکستانی اداکار پرفارمنس کے دوران انتقال کرگئے – #urduheadline

فیصل آباد: معروف پاکستانی اسٹیج اداکار شہزاد زیدی پرفارمنس کے دوران انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے معروف سینئر اسٹیج اداکار شہزاد زیدی ایک شو میں پرفارم کررہے تھے کہ اُن کی طبیعت خراب ہوئی۔ طبیت…

کیارا ایڈوانی کی تصویر کھینچنے پر سدھارتھ فوٹوگرافرز پر برس پڑے #urduheadline

کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا ان دنوں ہر فنکشن اور ایوارڈ کی تقریب میں ایک ساتھ نظر آرہے ہیں  ممبئی: بھارتی اداکارہ کیارا ایڈوانی کی تصاویر کھینچنے پر سدھارتھ ملہوترا فوٹوگرافرز پر برس پڑے۔ ان دنوں بالی ووڈ میں سدھارتھ…

مشہور ناول نگار اے آر خاتون کا یومِ وفات – #urduheadline

24 فروری 1965ء کو اردو کی نام وَر ناول نگار اے آر خاتون اس دنیا سے رخصت ہوگئی تھیں۔ آج ان کا یومِ وفات ہے۔ ان کا اصل نام امت الرّحمٰن خاتون تھا۔ اے آر خاتون کے متعدد ناولوں کو ڈرامائی تشکیل کے بعد پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر کیا گیا…

فیشن کے نام پربے ڈھنگا لباس پہننے پر پریانکا چوپڑا مذاق کا نشانہ بن گئیں #urduheadline

پریانکا چوپڑا اداکاری کے ساتھ عجیب و غریب فیشن کرنے کے لیے بھی مشہور ہیں فوٹوانٹرنیٹ ممبئی: بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو فیشن کے نام پر بے ڈھنگا  جیسا لباس پہننے پر سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ پریانکا چوپڑا…

نیٹ فلکس کے دیوانوں کے لیے نیا فیچر متعارف – #urduheadline

ویڈیو اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے اپنے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک اور فیچر متعارف کروا دیا جسے ڈاؤن لوڈ فار یو کا نام دیا گیا ہے۔ یہ فیچر صارف کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے شوز اور فلموں کو خودکار طور پر ڈاؤن لوڈ کردیتا ہے جن کو…

عائشہ عمر بھی پارٹی گرل کی مداح ہوگئیں – #urduheadline

معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر بھی پارٹی گرل دنانیر مبین کی فین نکلیں، انہوں نے دنانیر اور ان کی بہن سے ملاقات کی۔ چند سیکنڈ کی وائرل ویڈیو سے مشہور ہوجانے والی دنانیر مبین اس وقت شہرت کی بلندیوں کو چھو رہی ہیں، پاکستانی و بالی…