- ad -

- ad -

Browsing Category

انٹرنیشنل

Read today’s latest International Urdu News – International Breaking News from Pakistan and the world. Live coverage of Important, National, Sports, Showbiz Urduheadline

بھارتی میاں بیوی اسمگلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار – #urduheadline

بنگلور : بھارت میں ایئر پورٹ کے عملے نے کروڑوں روپے مالیت کا سامان بیرون ملک اسمگل کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا، تفصیلات کے مطابق بھارتی کسٹم حکام نے کرناٹک کے بنگلور میں واقع کمپیگوڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ (کے آئی اے) پر ایک…

جہیز کی وجہ سے خودکشی کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پرغم وغصے کا اظہار #urduheadline

احمد آباد سے تعلق رکھنے والی عائشہ نے خودکُشی سے قبل ویڈیو بیان ریکارڈ کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا(فوٹو، اسکرین گریب) احمد آباد: بھارت میں مبینہ طور پر جہیز کی وجہ سے خود کُشی کرنے والی لڑکی کا موت سے قبل ریکارڈ کای گیا…

ٹرمپ شکست کے باوجود ضد پر قائم، بائیڈن کیخلاف بڑا بیان دے دیا – #urduheadline

واشنگٹن : امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ آئندہ انتخابات میں جوبائیڈن کو شکست دے کر دوبارہ ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں گے۔ یہ بات انہوں نے عہدہ صدارت سے سبکدوش ہونے کے بعد پہلی بار ایک عوامی جلسے…

ایک اور بھارتی فوجی نے خود کو گولی مارلی – #urduheadline

سری نگر : جموں و کشمیر میں تعینات بھارتی فوجیوں کی جانب سے خودکشی کے واقعات مزید بڑھتے جارہے ہیں، حالات سے تنگ ایک اور فوجی نے خود کو گولی مارلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سری نگر میں تعینات ایک فوجی جوان نے پیر کی صبح اپنی ہی سروس…

مودی سرکار پر “بڑی ڈکیتی” کا الزام لگ گیا، وجہ سامنے آگئی – #urduheadline

نئی دہلی : بھارت میں مودی حکومت کو پیٹرول، ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے پر عوام کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ بھارت میں اپوزیشن کی بڑی جماعت کانگریس مہنگائی سے متعلق مسلسل مودی حکومت پر حملہ کر رہی ہے…

جاپانی وزیراعظم کے بیٹے کے مہنگے ڈنر میں شرکت پر حکومتی ترجمان مستعفی #urduheadline

جاپانی وزیراعظم نے ترجمان کے استعفے کو غیر قانونی قرار دیدیا، فوٹو : فائل جاپان کے وزیراعظم یوشی ہیڈے سوگا کی اہم ترین ترجمان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے، اُن پر وزیراعظم کے بیٹے کے مہنگے ڈنر پر شرکت کرنے پر عوامی دباؤ کا…

بھارتی وزیراعظم نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی #urduheadline

ویکسی نیشن کے دوسرے مرحلے میں 45 سے 60 سال کے افراد کو ٹیکے لگائے جارہے ہیں، فوٹو : فائل نئی دہلی: بھارت میں کورونا ویکسین کے دوسرے ٹیکے لگانے کی مہم کا بھی آغاز ہوگیا جب کہ وزیراعظم نریندر مودی نے بھی کورونا ویکسین لگوالی ہے۔…

افغان فورسز کا آپریشن ، القاعدہ کے جنگجوؤں سمیت 30 دہشت گرد ہلاک – #urduheadline

کابل : افغان صوبے کپیسا میں افغان فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے القاعدہ کے جنگجوؤں سمیت 30 دہشت گردوں کو ہلاک اور چھ کو زخمی کردیا تاہم طالبان اور القاعدہ نے تاحال حکومتی دعوے کی تردید یا تصدیق نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق افغان صوبے…

افغان فضائیہ کی بمباری میں 30 جنگجو ہلاک، کابل حکومت کا دعویٰ #urduheadline

القاعدہ اور طالبان کی جانب سے افغان حکومت کے دعوے کی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی، فوٹو : فائل کابل: افغان وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ فوجی آپریشن میں 30 جنگجو ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے کپیسا کے ضلع نجراب…

شمالی کوریا میں تعینات روسی سفارتی عملہ ریل ٹرالی پر روس لوٹنے پر مجبور، ویڈیو وائرل #urduheadline

ماسکو/پیانگ : کرونا وبا نے شمالی کوریا میں تعینات روسی سفارتی عملے کو ہاتھ سے چلائی جانے والی ریل ٹرالی پر روس لوٹنے پر مجبور کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی مہلک وبا نے بیشتر ممالک کو اپنی زمینی،…