ملازمین کیلئے یہ عمل سنگین جرم #urduheadline
ریاض: سعودی پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ ملازمت سے متعلق خفیہ معلومات افشا کرنا سنگین جرم ہے جس پر جیل اور سخت جرمانے کی سزا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں کارکن اگر ملازمت سے متعلق خفیہ دستاویزات…