Army chief and DG ISI Met PM Imran Khan #urduheadline

10


وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں موجودہ سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے وزيراعظم عمران خان سے وزيراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم اور اعلیٰ عسکری قیادت نے ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جبکہ خطے کی صورتحال اور ملکی سلامتی سے متعلق امور پر بھی تبادلۂ خیال ہوا۔



#urduheadline



.

Leave A Reply

Your email address will not be published.