علی زیدی کی حلیم عادل شیخ کے گھر کے باہر میڈیا سے گفتگو

حلیم عادل شیخ کی بیٹی کی شادی ہے جس کیلئے خواتین مہمان گھر میں موجود ہیں اس کے باوجود سندھ پولیس بغیر وارنٹ کے چادر و چاردیواری کا تقدس پامال کرکے گھر میں گھس رہی۔ علی زیدی

صدر پی ٹی آئی سندھ سابق وفاقی علی زیدی کی حلیم عادل شیخ کے گھر کے باہر میڈیا سے گفتگو حلیم عادل شیخ کی بیٹی کی شادی ہے جس کیلئے خواتین مہمان گھر میں موجود ہیں اس کے باوجود سندھ پولیس بغیر وارنٹ کے چادر و چاردیواری کا تقدس پامال کرکے گھر میں گھس رہی۔ علی زیدی