تحریک طالبان پاکستان اور حکومت پاکستان کے درمیان کشیدگی کی وجہ سامنے آ گئی ؟؟
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے بالخصوص فاٹا سوات وزیرستان میں تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ کشیدگی جاری ہے۔

افغانستان سے منسلک پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقے لکی مروت میں تحریک طالبان پاکستان اور افواج پاکستان کے درمیان شدید کشیدگی جاری ہے اور وقفے وقفے سے جھڑپیں ہو رہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ٹی پی کے پاس جدید امریکی طرز کا اسلحہ ہے جو وہ افواج پاکستان کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔
اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ آخر انہیں یہ اسلحہ کون مہیا کر رہا ہے اور یا پھر یا صلح ان کے پاس کہاں سے آیا؟؟؟؟ٹی ٹی پی نے یہ اسلحہ سابق افغان فوج مطلب جو کہ پہلے اس ملک میں حکومت کر رہے تھے اور امریکہ انہیں ٹریننگ دے رہا تھا اور انہیں جدید امریکی اسلحہ بھی فراہم کر رہا تھا لیکن طالبان کے حملے کے بعد مصر کے ساتھ فوجی بھاگ گئے توسعید سی بات ہے وہ اپنے ساتھ لے گئے اور جب ان کی نوکری ختم ہوگئی تو وہ انہوں نے روزگار کے لیے وہ اسلحہ مارکیٹ میں بیچنا شروع کر دیا جیسے داعش اور ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد تنظیموں نے خرید لیا.
پاکستان کے سیکرٹری برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر اس لیے دورہ افغانستان پر روانہ ہوئی ہے تاکہ اس معاملے کا پرامن حل نکالا جاسکے اور پاکستان کو دوبارہ دہشت گردی کی لہر کا شکار ہونے سے بچایا جا سکے۔