تسنیم حیدر شاہ ایک مہرہ ہے یا گواہ؟؟ کیا حقیقت کبھی سامنے آ سکے گی؟؟

چند دن پہلے ایک شخص تسنیم حیدر شاہ نے خود کو مسلم لیگ نون لندن کا ترجمان ظاہر کیا اور کہا کہ عمران خان کے قتل کا منصوبہ ان کی موجودگی میں بنایا گیا۔

تسنیم حیدر شاہ ایک مہرہ ہے یا گواہ؟؟ کیا حقیقت کبھی سامنے آ سکے گی؟؟

اس سارے منظر نامے کو سننے اور دیکھنے کے بعد ایک سوال ذہن میں آتا ہے آخر یہ شخص اتنے دن تک کہاں غائب رہا اورکیوں خاموش رہا؟؟تسنیم حیدر شاہ جو خود کو پاکستان مسلم لیگ نون لندن کا ترجمان بیان کرتا ہے اور کہتا ہے اور عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی اس کی موجودگی میں کی گئی. لیکن جب اس سے ارشد شریف کا قتل کیس کے بارے میں سوالات کیے گئے تو آگے اس کا کہنا تھا کہ اسے ارشد شریف کا قتل کیس کے بارے میں کوئی خاص معلومات نہیں کیونکہ اس نے  اس بات سے انکار کر دیا تھا کہ لندن دبئی اور کینیا میں اس کے کوئی خاص تعلق نہیں ۔

لیکن وہ اس بات پر بضد ہے کہ اسے چھوٹا کا انتظام کرنے کے لئے نہ صرف بٹ نے کہا تھا کہ گجرات میں اپنے تعلقات استعمال کرو اور بھروسا مانگتا کا انتظام کرو لیکن جب وہ نہ کرسکا تو نہ سرٹ نے جواب دیا کہ ہم نے متبادل انتظام کر لیا ہے اب تمہیں فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔

اس سارے بیانیہ کو سننے کے بعد آباد کیمپس چیزیں جو سمجھ آتی ہیں وہ یہ کہ یہ عمران خان کے ایف آئی آر کے بیانیے کو کمزور کرنے کے لیے مہرے کے طور پر جیسا کہ پہلے فیصلوں کو بلایا گیا ہے یہ بھی اسی قسم کا ایک مہرہ ہے۔تاکہ وہ لوگ جو عمران خان کی بات پر اعتبار کرتے ہیں یہ سوچتے ہیں کہ اس کے پیچھے کوئی پس پردہ قوتیں  ہیں انہیں یقین دلایا جائے کہ عمران خان کے قتل کی سازش لندن میں ہوئی اور عمران خان بلاوجہ پاکستان کے وزیراعظم اور پس پردہ قوتوں پر الزام لگا رہا ہے اور ان کوبدنام کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

اس آرٹیکل کو پڑھنے کے بعد کمنٹ میں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے کیا آپ تسنیم حیدر شاہ کے بیان سے متفق ہیں یا آپ کو بھی وہ ایک کٹھ پتلی لگتا ہے؟؟؟