ساؤتھ ایشین گیمز چیمپئن شپ میں پاکستانی لڑکیوں کے گولڈ میڈل۔۔۔

مختلف ممالک میں ہونے والے کھیلوں کے عالمی مقابلے میں پاکستانی لڑکیوں نے ملک کے لیے نمایاں کارنامے سرانجام دیے۔۔۔

ساؤتھ ایشین گیمز چیمپئن شپ میں پاکستانی لڑکیوں کے گولڈ میڈل۔۔۔

رواں مہینے میں پاکستانی لڑکیوں نے یہ ثابت کیا کہ اگر انہیں بہتر ماحول اور مواقع فراہم کیے جائیں تو وہ کسی بھی میدان میں لڑکوں سے یا کسی بھی دوسری اقوام سے کم نہیں۔۔۔ماہ گل نے کراٹے چیمپئن شپ میں انڈین حریف کو شکست دیتے ہوئے پاکستان کے لیے تمغہ حاصل کیا ۔

سبیرا گل نے پاکستان کے لیے ساؤتھ ایشین گیمز  کھٹمنڈو میں ہونے والے مقابلوں میں پاکستان کے لیے تیرہ طلائی تمغہ حاصل کیے۔۔۔خیبر پختونخوا میں دو نوجوان لڑکیوں نے فٹ بال کھیلنے کا موبائل پر آغاز کیا اور وہ اس چیز کے لیے پرامید ہیں کہ یہ مزید نوجوان لڑکیوں کو آگے بڑھنے اور کھیلوں میں حصہ لینے کے عمل کو فروغ دے گا۔۔۔

ثناء میر جو کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کپتان رہ چکی ہیں اور زینب عباس  مشہور خاتون کمنٹیٹر ہیں ۔۔پاکستانی خواتین نے ہمیشہ یہ ثابت کیا ہے کہ اگر انہوں نے بہترین مواقع فراہم کیے جائیں تو وہ پاکستان کے لیے بہتر خدمات سرانجام دے سکتے ہیں حنا ربانی کھر جو کہ پاکستان کے وزیر خارجہ رہی ہیں اور آج کل وزارت خارجہ کے محکمے میں پاکستان کے لیے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔۔۔