حکومت کا پاکستان کے ڈیجیٹل اور روشن مستقبل کے لئے ایک اہم اقدام۔

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے پاکستان ان کو کو ایک روشن اور ڈیجیٹل مستقبل دینے کے لیے لیے ایک انقلابی قدم اٹھایا ہے۔

حکومت کا پاکستان کے ڈیجیٹل اور روشن مستقبل کے لئے ایک اہم اقدام۔
حکومت کا پاکستان کے ڈیجیٹل اور روشن مستقبل کے لئے ایک اہم اقدام۔

پاکستان مسلم لیگ کی حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان کے لئے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے اسمارٹ فون فور آل کے نام سے ایک پروگرام کا آغاز کیا ۔اس پروگرام کا آغاز گلوبل سسٹم فار موبائل کمیونیکیشن ایسوسی ایشن اور قسط پے کے مشترکہ اشتراک سے کیا گیا۔

اس پروگرام کا مقصد اسد ہر نوجوان کو ہار شخص کو انٹرنیٹ تک رسائی دینا ہے تاکہ وہ پاکستان کے بہتر مستقبل میں اپنا کردار ادا کر سکے۔ان کا کہنا تھا اس پروگرام سے غربت کے خاتمے ،صحت کی بہتر سہولیات درست معلومات تک آگاہی معاشرے میں بہتر شہری کے طور پر اپنا کردار ادا کرنے اور امن و امان کی بہتر صورتحال پھول اور زندگی کی بنیادی ضروریات تک رسائی حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

اس پروگرام کے تحت حکومت ہر شہری کو دس ہزار سے ایک لاکھ تک کا موبائل تین سے بارہ ماہ کی قسطوں میں دے گی موبائل کی اس رقم کی 20 سے 30 فیصد تک جمع کرانی ہوگی۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا اس پروگرام میں صارف کو کوئی لمبی چوڑی گارنٹی جمع کئے بغیر موبائل فون کی سہولت حاصل ہوگی اسے صرف اپنے شناختی کارڈ کی رجسٹریشن پر موبائل فون قسطوں پر مل جائے گا۔