عمرہ کے ادائیگی پر شاہ رخ خان کے مداحوں کا ردعمل۔۔۔۔

انڈین اداکار شاہ رخ خان اپنی ایک فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں۔

عمرہ کے ادائیگی پر شاہ رخ خان کے مداحوں کا ردعمل۔۔۔۔

اپنی نئی آنے والی فلم ڈونکی کی شوٹنگ مکمل ہونے پر شاہ رخ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سعودی حکومت کا بہترین انتظامات اور تعاون پر شکریہ ادا کیا۔جس پر ان کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا اور دلچسپ تبصرے کیے۔

ان کے بعد مداحوں نے انہیں مشورہ دیا کہ آپ اس موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں آپ اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں آپ کو مکہ خدا کے گھر کی زیارت کے لئے جانا چاہیے اور عمرے کا فریضہ ادا کرنا چاہیے۔اس کے بعد شاہ رخ خان نے عمرہ ادا کیا اور ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔

شاہ رخ خان سے پہلے بھی کئی انڈین اداکار جس میں دلیپ کمار عامر خان شامل ہیں ہیں مختلف مذہبی شخصیات سے ملتے رہے ہیں عمر کا فریضہ بھی ادا کر چکے ہیں ان کو اپنے مذہب کے بارے میں ریسرچ کرتے رہیں اور اسلامک ریسرچ سینٹر پر بھی جاتے ہیں۔شاہ رخ خان نے بھی اس سے پہلے اپنے بچوں کے ساتھ فریضہ حج اور عمرہ ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا تاہم وہ اپنے بچوں کے ساتھ تو نہ جا سکے لیکن اپنی فلم کی شوٹنگ کے دوران وہ سعودی عرب میں موجود ہونے کے باعث انہوں نے آج عمرہ ادا کیا۔