سعودی عرب کی فتح کے بعد ملک بھر میں جشن اور عام تعطیل کا اعلان۔

فٹبال ورلڈ کپ 2022 میں فیورٹ سمجھے جانے والی ارجنٹائن کی ٹیم کو سعودی عرب نے شکست دے دی۔

سعودی عرب کی فتح کے بعد ملک بھر میں جشن اور عام تعطیل کا اعلان۔
سعودی عرب کی فتح کے بعد ملک بھر میں جشن اور عام تعطیل کا اعلان۔
سعودی عرب کی فتح کے بعد ملک بھر میں جشن اور عام تعطیل کا اعلان۔
سعودی عرب کی فتح کے بعد ملک بھر میں جشن اور عام تعطیل کا اعلان۔

رواں سال قطر میں ہونے والا فٹ بال ورلڈ کپ کے گزشتہ روز کے مقابلے میں اس کی فیورٹ سمجھی جانے والی ٹیم ارجنٹائن کو سعودی عرب نے شکست دے دی۔میں چودا میں ارجنٹائن کا پہلا بہت مضبوط تھا لیکن سعودی کھلاڑی الصالح الشہر کے گول کے بعد میچ کی بازی پلٹ گئی اور میچ سعودی ٹیم کے حق میں چلا گیا۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے یہ میچ اپنے خاندان کے ساتھ دیکھا اور لطف اندوز ہوئے سعودی ٹیم کی فتح کے بعد اللہ کے حضور سربسجود ہو گئے اور فتح کا جشن منایا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے آج ملک بھر میں سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا۔