پاکستانی اداکارہ کے سرحد پار مقبولیت کے چرچے۔۔۔

انڈین فلم میکر کپور اور شبانہ اعظمی سجل علی کی اداکاری کو سراہا بغیر نہ رہ سکے گا۔۔۔

پاکستانی اداکارہ کے سرحد پار مقبولیت کے چرچے۔۔۔

لندن میں ہونے والی ایک ایوارڈ تقریب کے دوران جہاں انڈین اور پاکستانی اداکاروں نے شرکت کی۔جمائما گولڈ سمتھ عمران خان کی سابق اہلیہ جنہوں نے پاکستانی اداکاروں کے ساتھ ایک فلم بنائی ہے بھی اس تقریب میں شریک تھیں۔سجل علی نے پاکستانی ڈریس ڈیزائنر نومی انصاری کا ڈیزائن کرتا ایک سفید رنگ کا  گاؤن زیب تن کیا ہوا تھا۔

مشہور  انڈین فلم میکر  شیکر کپور نے سجل علی کی خوبصورتی کو سراہا ان کا کہنا تھا سجل علی ایک بہت ہی کامیاب  اور ذہین  اداکارہ ہے۔۔ان کا کہنا تھا وہ اپنی ہر کردار کو بھرپور طریقے سے ادا کرتی ہے وہ اس میں مکمل طور پر ڈھل جاتی ہے اور اداکاری سے اسے مکمل کر دیتی ہے۔۔

سجل علی پاکستان کے کے کئی مشہور ٹی وی چینلز پر مشہور سیریل میں کام کر چکی ہیں۔ان کے کیریئر پر کی مشہور ڈرامے جیسا کہ یہ دل میرا صنف آہن اور انڈین ٹی وی سیریل دھوپ کی دیوار شامل ہیں۔۔

اس کے علاوہ سری دیوی کے ساتھ ایک انڈین فلم میں بھی کام کر چکی ہیں۔۔