پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کرنے کی بین الاقوامی سازش کب شروع ہوئی؟؟؟؟

قیام پاکستان کے آغاز سے ہی اسلام کے نام پر قائم ہونے والی اس مملکت کو ختم کرنے کی سازشیں شروع کر دی گئی۔۔۔

پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کرنے کی بین الاقوامی سازش کب شروع ہوئی؟؟؟؟

تقسیم ہندوستان کے وقت سے ہی انگریزوں نے درپردہ بھارت کی حمایت اور پاکستان کی مخالفت شروع کر دی تھی۔پاکستان کے بین الاقوامی طور پر سرمایہ روک لیا گیا پاکستان کے حصے کی فوج کو ثابت کر لیا گیا۔مسلم اکثریتی آبادی والے اکثر علاقے ہندوستان میں نقشہ تبدیل کر کے ضم کر دیے گئے۔

پاکستان کے مسلم اکثریتی علاقوں پر قبضہ کرکے وہاں سے مسلمانوں کو جبری طور پر بے دخل کرکے پاکستان کی آبادی میں بے تحاشہ اضافہ کیا گیا۔پاکستان اس کے علاوہ بھی بے شمار ایسے مسائل ہیں جو کہ انگریزوں نے ہندوستان کے ساتھ درپردہ گٹھ جوڑ کر کے پاکستان کے لیے پیدا کیے۔

تصویر میں آپ کو ایک اخبار کا تراشہ دکھایا گیا ہے جو کہ انیس سو پچاس کا ہے اس میں ایک کارٹون شائع کیا گیا اور دو امریکی افسروں کو بات کرتے پھر کیسے دیکھا جا سکتا ہے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے امریکی امداد قبول کر کے خود کو ہمیشہ کے لئے بیساکھیوں کا محتاج کر لیا ہے یعنی یہ سازی شروع کی گئی کہ پاکستان کا خود کا معاشی نظام مکمل طور پر مفلوج کرکے اسے امداد کے سہارے  پر چھوڑ دیا جائے۔