لاہور پولیس نے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔۔۔

پنجاب پولیس یوں تو دنیا بھر میں اپنے انوکھے کارناموں کی وجہ سے مشہور ہے۔۔۔۔

لاہور پولیس نے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔۔۔

پنجاب پولیس اسٹارگیٹ کلنگ بھتہ خوری چوری اور ڈکیتی کے ملزموں کی سہولت کاری کے الزام میں ملوث پائی جاتی ہے۔پنجاب کی عوام پولیس کے شاہانہ اور اور فرعون رویے سے عاجز آچکے ہیں۔۔

اس سب کے باوجود پنجاب پولیس کو ٹھیک کرنے کے بجائے اس کا نظام دن بدن خراب ہوتا جا رہا ہے۔۔پنجاب پولیس نے صرف ایک مہینے میں صرف لاہور کے شہر میں ننانوے ہزار چالان کر دیے۔۔پولیس اہلکار عوام کا احساس اور تعاون کے بغیر صرف اور صرف اپنی وردی کے زعم میں عوام پر رعب جھاڑنے کے چکر میں رہتے ہیں۔۔۔