پاکستان سپر لیگ سیزن 8..!! کب؟؟ کیا ہوگا؟؟
پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کا ڈرافٹ جوکے نومبر اٹھارہ کو شیریال تھا بعض وجوہات کی بنیاد پر ملتوی کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی لیگ جیسے پاکستان سپر لیگ کے نام سے جانا جاتا ہے سیزن 8 نومبر کو شیڈیول تھا جو کہ بعض وجوہات کی بنیاد پر معطل کر دیا گیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس ڈرافٹ کی ایک نئی تاریخ جاری کی ہے جو کہ کراچی میں 15 دسمبر کو ہوگا۔
کرکٹ ٹیموں کو کھلاڑیوں کا انتخاب ایک قرعہ اندازی کے ذریعے دیا گیا پہلا قرعہ فال لاہور قلندر دوسرا کوئٹہ گلیڈی ایٹر تیسرا ملتان سلطان، چوتھاکراچی کنگز، پانچواں اسلام آباد یونائیٹڈ ، چھٹااور سب سے آخری قرعہ پشاور زلمی کا ہے۔
اس لیگ میں 193 غیر ملکی کھلاڑیوں نے خود کو رجسٹر کیا ہے جس نے سب سے زیادہ توجہ دی انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی ہے جو کہ 144 ہے اس کے بعد دوسرے نمبر پر ویسٹ انڈیز نمبر پر افغانستان اور دیگر ممالک کے کھلاڑی شامل ہیں۔
پاکستان سپر لیگ 2023 کا فائنل 19 مارچ کو کھیلا جائے گا جبکہ باقی تمام میچز پاکستان کے چار بڑے شہر لاہور کراچی ملتان اور راولپنڈی میں چلے جائیں گے۔شائقین کرکٹ پاکستان سپر لیگ 2023 کے شروع ہونے کا بے صبری سے انتظار ہے.
پاکستان سپر لیگ 2023 کے تمام میچز س مالکانہ حقوق خریدنے والے تمام ملکی و غیر ملکی ٹی وی چینلز پر دکھائے جائیں گے۔پاکستان سپر لیگ میں کسی بھی بھارتی کھلاڑی نے خود کو رجسٹر نہیں کیا.
پاکستان سپر لیگ ہر سال پاکستان کرکٹ کے لیے ایک نیا ٹیلنٹ سامنے لے کر آتی ہے۔لاہور قلندر پی ایس ایل 2022 کی ڈیفینڈنگ چیمپئن ہے۔