کرکٹ کی تاریخ کا سو سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔۔۔
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کا پہلا دن آج راولپنڈی میں کھیلا گیا۔

انگلینڈ نے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر چار وکٹوں کے نقصان پر 50 رنز بنا لئے یہ 1910 کے بعد کرکٹ کی تاریخ کا ٹیسٹ سیریز میں سب سے بڑا ریکارڈ ہے 1910 میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلتے ہوئے 450 رنز بنائے تھے۔
رنزکے موسلا دھار بارش کے بعد ماہرین کرکٹ نے پچ کی کوالٹی پر سوال اُٹھا دیے؟؟؟پاک انگلینڈ سیریز میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ نے انتہائی ناقص انتظامات کا مظاہرہ کیا۔
اس میں جدید ٹیکنالوجی کا بالکل استعمال نہیں کیا گیا پیج کو انتہائی تھرڈ کلاس طریقے سے بنایا گیا ہے شائقین کرکٹ کے بیٹھنے کے لیے علاقائی لیول تک کا نظام موجود ہے حالانکہ یہ میچ ایک انٹرنیشنل لیول کا میچ تھا اور پاکستان میں اتنے عرصے بعد کرکٹ میں واپس آ رہی تھی اور کوئی بڑی ٹیم تقریبا کم از کم بیس سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آئی ہے۔ایسے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی غیر سنجیدگی نے کئی سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں۔