پاک افغان تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ آخر کیا؟؟؟

گزرتا ایک مہینے سے پاکستان اور افغانستان کے باہمی تعلقات مسلسل کشیدگی کا شکار ہوتے جا رہے ہیں۔۔۔۔

پاک افغان تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ آخر کیا؟؟؟

کل افغانستان میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ کیا گیا حملہ آور کا نشانہ سفارت خانے کے سربراہ عبدالرحمن نظامانی تھے۔اس کے اوپر گارڈ نے نظامانی کا دفاع کرتے ہوئے سینے پر تین گولیاں کھائیں اور شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ہوگئے۔

اس حملے میں عبدالرحمان نظامانی بال بال بچ گئے اور محفوظ رہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی سفارت خانے پر اور سفارتکار پر حملے کو انتہائی افسوسناک قرار دیا اور اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے  انہوں نے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔انہوں نے اس حوالے پر ٹویٹر میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔https://twitter.com/CMShehbaz/status/1598656921036554240?t=45Cy4dNBD44CWq4-QfhrrA&s=19

وزیر خارجہ  بلاول بھٹو زرداری،حنا ربانی کھر سر اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے اور دیگر دیگر اداروں نے نے پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی شدید الفاظ میں پرزور مذمت کی ہے۔افغان دفتر خارجہ کے ترجمان نے ٹوئیٹ کے ذریعے اے اس بات کا اعلان کیا کہ انہوں نے پاکستانی سفارت خانے پر ہونے والے حملے کی شدید تشویش ہے اور وہ اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں وہ سہولت کاروں اور اس کے محرک لوگوں کو شناخت کر کے سخت ترین سزا دیں گے۔۔https://twitter.com/QaharBalkhi/status/1598744982382321664?t=_zduxeNDLkOam4_UsI6ZaQ&s=19