عثمانی ترکوں کی اسلام سے لازوال محبت کی داستان

عثمانی ترکوں کی اسلام سے لازوال محبت کی داستان

عثمانی ترکوں کے بارے میں مشہور ہے کہ انہوں نے اپنی سلطنت کا آغاز اسلام کے نام پر کیا اور اسلام کے نام پر اپنی سلطنت کا دائرہ کار وسیع کیا۔تاریخ گواہ ہے جب بھی عثمانیوں کا نام لیا جاتا ہے تو بڑے بڑے دشمن خوف سے کانپنے لگتے ہیں۔

عثمانی جہاں مسلمانوں کے لیے اور دوستوں کے لیے ملنسار  ریشم مزاج لوگ تھے وہیں وہ دشمن کے لیے تیز دھار تلوار کی مانند تھے۔آسمانی اپنے عدل و انصاف آصف رضا عطاری رباعیات نعت اسلامی تقدس ص کی حفاظت عزت انسانیت کے تحفظ کے لیے دنیا بھر میں اپنی مثال آپ تھے۔

اسلامی خطاطی ایک بہت مشکل کام ہے جو مہارت ، تجربہ اور ہنر مند دماغ مانگتی ہے۔اس کو سیکھنے کے لئے اکثر اوقات مہینوں یا اکثر اوقات سالوں بھی درکار ہوتے ہیں۔لیکن یہ کام اس وقت اور زیادہ محنت طلب ہو جاتا ہے جب اس کو بالکل کسی نفیس اور نازک مواد پر لکھا جائے۔

عثمانیوں کے اسلام سے محبت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاتا ہے کہ اس دور میں فنون لطیفہ سے منسلک لوگ بھی اپنے ہنر کے ذریعے اسلام کو بہتر سے بہتر انداز میں دکھانے کی اور قرآن کریم پر کام کرنے کی اور اسے لوگوں کو سمجھانے کی بھر پور کوشش کرتے تھے۔

عثمانیوں کی اسلام سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ایشین سیولائزیشن میوزیم میں کئی سو ایسے فن پارے ہیں جن میں پتوں کو پرتوں سے علیحدہ کرنے کے بعد ان پر سونے کے پانی کے ذریعے خطاطی آتی کے ذریعے مختلف اشکال بنائی گئی ہیں۔

بیت الفن نے کچھ نایاب اور نادر فن پارے ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کیے ہیں۔