کمان کی تبدیلی کا قرعہ فال کس کے نام؟کون بنے گا سپاہ سالار؟

انٹر سروسز پبلک ریلیشن نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس بات کا اعلان کیا کہ وزارت دفاع نے وزیراعظم کو بھجوا دی ہے۔

کمان کی تبدیلی کا قرعہ فال کس کے نام؟کون بنے گا سپاہ سالار؟

گزشتہ ایک ماہ سے ملک میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر  ایک ہیجان برپا ہے۔عدلیہ سیاستدان یہ عوام ہر ایک اس چیز کا منتظر ہے کہ اگلا سپہ سالار کون ہوگا؟؟سب کو بے صبری سے کمان کی تبدیلی کا انتظار ہے.

وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزارت دفاع نہیں وزیراعظم کو بھجوا دی ہے آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل ایک سے دو روز میں مکمل ہو جائے گا۔مزار حضرت حذیفہ نے 6 جنرل کے نام وزیراعظم کو بھجوا دیئے ہیں جن میں سے ایک کو آرمی چیف منتخب کیا جائے گا۔اس فہرست میں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد،لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود ،لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید شامل ہیں۔