اسپین کو ہرانے کے بعد مراکش کی شاندار فتح۔۔۔

مراکش سے سپین کو ناک آؤٹ مرحلے پر شکست دے دی۔میچ میں دونوں ٹیموں نے برابر گول کیے آئے جس کے بعد اضافی وقت دیاگیا جس میں اسپین کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی جبکہ مراکش کی ٹیم نے تین گول کر کے میچ اپنے نام کر لیا۔۔

مراکش افریقہ کا ایک مسلمان ملک ہے جسے عام زبان میں مغرب الاقصی بھی کہا جاتا ہے۔۔۔اس میں بہت ساری اسلامی یورپی اور اور عیسائی سلطنتوں کا جبر سہنے کے بعد انیس سو پچپن میں سلطان محمد پنجم کی واپسی کے ساتھ آزادی حاصل کی۔۔۔۔مراکش کی تاریخی فتح کے بعد انہوں نے اپنی آزادی کے جشن کے موقع پر فلسطینیوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں ان کے جھنڈے بلند کئے تمام مراکز کے مداحوں نے لندن کے ہر ملک میں فلسطین کے لیے آواز بلند کی اور جھنڈے لہرائے۔۔

فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں میں نے فائنل میں جگہ بنانے والا مراکش پہلا عرب اسلامی ملک ہے۔۔۔

Files