اسلام آباد میں ہونے والی رنگارنگ لوک میلہ کی سالانہ تقریب۔

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ہیڈ لائن ایم 30 نومبر سے 4 دسمبر تک اسلام آباد میں لوک ورثہ کے نام پر ایک ثقافتی میلے کا آغاز کیا ہے ہے۔

اسلام آباد میں ہونے والی رنگارنگ لوک میلہ کی سالانہ تقریب۔

اسلام آباد میں ہر سال ہونے والا ثقافتی میلا پھر سے سج گیا اب کی بار اس میلے کو لوک ورثہ فیسٹیول کا نام دیا گیا ہے جس میں پاکستان میں بسنے والے تمام تہذیبوں کے لوگ اپنے اپنے فن ثقافت اور روایات کا مظاہرہ کریں گے۔

اس میلے میں تمام لوگ اپنی اپنی ثقافت اور روایت کے مطابق لوگ گیت پیش کریں گے روایتی پکوان ہونگے اپنے اپنے روایتی لباس اور روایتی اشیا کے اسٹال لگائے جائیں گے۔غرض پاکستان کی ہر ہر طبقہ کی ثقافت کی نمائندگی پیش کی جائے گی۔اس میلے کے انتظامیہ کا کہنا تھا اس کا مقصد دنیا کو پاکستان کا مثبت چہرہ دکھانا ہے پاکستان کے لوگوں کا شعور اور پاکستان کے لوگوں کا خلوص دنیا پر واضح کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ تقریب ہر سال ہوتی ہے لیکن اس سال اسے حاصل ہونے والی تمام دن سیلاب متاثرین کو دی جائے گی اور انہوں نے اس سال کا میلہ بھی سیلاب متاثرین کے نام کا دیا۔