روبوٹک انسان صوفیا کا انٹرویو۔
اس ویڈیو میں ٹیک انسائڈر نامی کمپنی نے پہلا انسان نما روبوٹ سے انٹرویو لیا ہے۔
مصنوعی ذہانت کے ذریعے بنایا جانے والا انسانی روبوٹ۔اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ان مصنوعی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا روبوٹ بنایا گیا ہے جو کہ انسان کے لیے مستقبل میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔