عمران خان اور جنرل عاصم منیر کے باہمی تعلقات کیسے ہیں؟؟؟؟

عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو بحیثیت آرمی چیف نیا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

عمران خان اور جنرل عاصم منیر کے باہمی تعلقات  کیسے ہیں؟؟؟؟

عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر ر کے بارے میں نئے خیالات کا اظہار کیا ان کا کہنا تھا وہ حافظ قرآن ہے میں دعا کرتا ہوں وہ امر بالمعروف پر عمل کریں گے۔جنرل عاصم منیر کو عمران خان کے دور حکومت میں آئی ایس آئی کا سربراہ تعینات کیا گیا تھا اور وہ اس عہدے پر صرف آٹھ ماہ قائم رہ سکے اس کے بعد انہیں جبری ریٹائر کردیا گیا ذرائع کا دعویٰ ہے کہ عمران خان نے ایسا ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کرپشن کی اطلاع پر کیا۔

جنرل عاصم منیر نے گزشتہ روز شہید ارشد شریف شہید کی والدہ سے ملاقات کی ان سے تعزیت کی اور انہیں انصاف کے حصول کی یقین دہانی کرائی۔۔۔