جنرل ساحر شمشاد مرزا جوائنٹ چیف آف سٹاف کے عہدے تک کیسے پہنچے؟؟؟

پاکستان کے کیا ان چیف آف سٹاف جنرل سائرہ نسیم شاد مرزا اس وقت خبروں میں سامنے ہے جب جنرل راحیل شریف کے دور میں انہیں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی گی۔۔

جنرل ساحر شمشاد مرزا نے فوج میں اپنے کیریئر کا آغاز سندھ رجمنٹ سے کیا۔ان کی زندگی کے ابتدائی ایام میں ان کے والدین ایک حادثے کا شکار ہو کر وفات پا گئے اور ان کی اس دنیا میں کفالت کے لئے کوئی سرپرست باقی نہ رہا۔

لیکن جنرل سائنس جماعت نے ہمت نہ ہاری اور انہوں نے پاک فوج میں داخلے کے امتحان کی تیاری شروع کردی اور ٹیسٹ کامیابی سے پاس کر کے فوج میں کمیشن حاصل کیا۔اس کے بعد وہ اپنی محنت کے بل بوتے پر ترقی کرتے ہوئے آج پاکستان کے جوائنٹ چیف آف آرمی سٹاف کے عہدے پر فائز ہیں۔جوائنٹ چیف آف سٹاف کی زندگی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ اگر انسان حوصلہ اور ہمت نہ ہارے تو انسان کے لئے اس دنیا میں کوئی بھی کام اور منزل مشکل نہیں۔۔

جوائنٹ چیف آف سٹاف کو آج ایوان صدر میں صدر عارف علوی نے تمغہ امتیاز سے نوازا۔