ایوان صدر میں پروقار تقریب میں جنرل عاصم منیر کی شرکت۔۔۔

جنرل عاصم منیر کو فوج میں ان کی خدمات کے اعتراف میں آج تمغائے امتیاز سے نوازا گیا۔۔

جنرل عاصم منیر پاکستان کے پہلے آرمی چیف ہیں جو سوڈ آف آنر کے ساتھ حافظ قرآن بھی ہیں۔یہ پاکستان کے وہ واحد آرمی چیف ہیں جنہوں نے بیک وقت دو ایجنسیوں کی قیادت کی ہے یہ پاکستان ملٹری ایجنسی اور انٹر سروسز ایجنسی کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔

انہوں نے پاکستان کے لیے سعودی عرب اور دیگر ممالک میں بھی  دفاعی افسر کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔