پاک فوج کے نئے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کے حالات زندگی پر ایک نظر ؟؟؟

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے جانشین سید عاصم منیر جو کہ 29 نومبر کو آئینی طور پر پاک فوج کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

سیکس وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے آئین و قانون میں پارلیمنٹ کے ذریعے ترمیم کرکے 27 نومبر کو ریٹائر ہونے والے جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت کو غیر معینہ مدت تک کے لئے برقرار رکھا ہے اور انہیں پاکستان آرمی کے سپہ سالار کی حیثیت سے نامزد کیا ہے۔

سید عاصم منیر پاک فوج میں نیوٹرل پیشہ ور اور ایک ماہر سپاہی کے طور پر جانے جاتے ہیں ہیں۔وہ اس سے پہلے کئی محاذوں پر جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب کا کہنا تھا کہ اس منیر ایک پروفیشنل انسان ہیں جو کہ کہ اپنے عہدے اور اپنے ادارے کے ساتھ انتہائی مخلص ہے۔