مراکش نے بیلجیئم کو دو گول سے شکست دے دی۔

مراکش کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیلجیئم کو دو صفر سے شکست دے دی۔