امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کون ہیں؟؟؟

پاکستان تحریک انصاف کے دور میں جب سائفر کا معاملہ ہوا تو اس وقت اسد مجید خان امریکہ میں پاکستانی سفیر تھے۔۔۔

امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کون ہیں؟؟؟

اسد مجید خان پاکستان کے لیے دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔۔وہ 29 سال سے پاکستان کے لیے دنیا بھر میں سفارت کاری کر رہے ہیں۔۔انہوں نے اقوام متحدہ سمیت پاکستان کے لیے جاپان انڈیا سعودی عربیہ امریکا چائنا اور دیگر مسلم ممالک میں نمایاں خدمات سر انجام دیں۔

انہوں نے 2004 میں ہونے والی بارہویں سارک کانفرنس میں ڈائریکٹر کے طور پر کام کیا۔۔وہ 1993 تک پاکستان اور انڈیا کے مابین تعلقات کے لیے سفارت کار کے طور پر کام کرتے رہے۔وہ 1991 سے 1996 تک جاپان میں پاکستان کے لئے سفارت کاری کرتے رہے۔

وہ باحثیت ڈائریکٹر جنرل خارجہ امور جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ پاکستان کے بہتر تعلقات کے لیے دو ہزار پندرہ سے سولہ تک کام کرتے رہے ان ممالک میں ترکی آذربائیجان ترکمانستان قازقستان افغانستان ایران کرگستان اور قزاقستان شامل ہیں۔۔

وہ اس سے پہلے دو ہزار سولہ سے سترہ تک امریکہ میں ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ کے طور پر پاکستان کے لیے خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دوران جب سائیں فرق معاملہ عالمی سطح پر پاکستان نے اٹھایا تو اسد مجید خان اس وقت پاکستان کی طرف سے امریکی سفیر تھے۔اب اب تحریک انصاف کے بعد بننے والی شہباز حکومت نے اسد مجید خان کو امریکہ میں سیکرٹری خارجہ تعینات کر دیا ہے۔