نسیم شاہ نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔

پاکستان کے سابق کوچ اور باؤلر وقار یونس نے نسیم شاہ کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آپ بہت جلد نسیم شاہ کی اداکاری کے جوہر دیکھیں گے۔ان کا کہنا تھا نہ سیاسی رفیق اچھا کھلاڑی ہی نہیں بلکہ ایک اچھا اداکار بھی ہے۔
ان کے مداحوں کو ان کے نئے آنے والے پروجیکٹ کا بے صبری سے انتظار ہے۔
اس پر شائقین کرکٹ نے وقار یونس کے ٹوئیٹ کے جواب میں مزے مزے کے تبصرے کیے۔کسی نے کہا کہ نسیم کیا ایک اور ڈیٹا جن کا اشتہار دیں گے تو کسی نے مشورہ دیا کہ بھائی صرف کرکٹ کھیلوں اور اداکاری چھوڑو۔کسی نے انتظار کا اظہار کیا۔تاہم دونوں کھلاڑیوں کی طرف سے اس پروجیکٹ کی کوئی واضح معلومات شائع نہیں کی گئی۔