پاکستانی کھلاڑی ابرار احمد نے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔۔۔

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جانے والی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ ملتان میں کھیلا جارہا ہے۔۔۔

پاکستانی کھلاڑی ابرار احمد نے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔۔۔

ابرار احمد حافظ قرآن بھی ہیں ہیں انہوں نے اپنے نے کرکٹ کیریئر کا آغاز راشد لطیف اکیڈمی سے سلیکشن کے بعد کراچی کنگز کے ساتھ کیا۔وہ 2021 میں میں پاکستانی شاہین سکواڈ کے نام سے سری لنکا کا دورہ کر چکے ہیں اور ان کی ٹیم کے ساتھ میچ کھیل چکے ہیں۔۔

2020 میں انہوں نے سندھ کی نمائندگی کرتے ہوئے قائد اعظم ٹرافی میں پہلی مرتبہ حصہ لیا۔وہ پاکستان سپر لیگ 2017 کا پہلا ایڈیشن کراچی کنگز کے ساتھ کھیل چکے ہیں۔دسمبر 2022 میں پاکستان کی انٹرنیشنل لیول پر نمائندگی کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف ملتان میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں انہوں نے کیرئیر کا آغاز کیا اور وہ دنیا کے 13 ویں اور پاکستان کے پہلے کھلاڑی ہیں جنہوں نے اپنے پہلے میچ میں پانچ وکٹیں لگاتار حاصل کی۔

بنیادی طور پر ایک پٹھان فیملی سے تعلق رکھتے ہیں جو کہ فی الحال کراچی میں رہائش پذیر ہیں۔۔۔