آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے عمران خان کی زندگی کو اب بھی خطرہ لاحق ہے۔

آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے عمران خان کی زندگی کو اب بھی خطرہ لاحق ہے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ راجہ عمر فاروق کا کہنا تھا ان کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔ان کا کہنا تھا حکومت کو سابق وزیر اعظم کی سکیورٹی کے متعلق  مناسب اقدامات کرنے چاہئیں چاہیے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف نے اسلام آباد میں لانگ مارچ اور دھرنے سے متعلق درخواست دی تھی جس کی سماعت راجہ عمر فاروق کر رہے تھے۔راجا عمر فاروق کا کہنا تھا کہ ترقی یافتہ ممالک میں بھی لوگ دھرنا دیتے ہیں۔اسم اعظم کے دوران انہوں نے ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کی مثال دی جہاں پر وزیراعظم کی رہائش گاہ ہے انہوں نے کہا لوگ وہاں بھی دھرنا بھی دیتے ہیں احتجاج بھی کرتے ہیں لیکن راستے بند نہیں کئے جاتے۔

راجہ عمر فاروق کا کہنا تھا تحریک انصاف کو اسلام آباد میں دھرنے کے لیے ازسرنو درخواست دینا ہوگی جس پر فیصلہ دیا جائے گا۔