شہید ارشد شریف کی بیٹی کا والد کے نام خط۔

ارشد شریف شہید کی بیٹی نے والد کے نام خط لکھا جس انہوں نے والد کے جلد چلے جانے کا شکوہ کیا اور ارباب اختیار سے گلہ بھی۔

پاکستان میں میں تحقیقاتی صحافت کرنے والے ارشد شریف جن کو کینیا میں شہید کر دیا گیا تھا ان کی وفات کے بعد ان کی بیٹی نے والد کے نام خط لکھا جو کہ انتہائی جذباتی ہے بیٹی نے والد سے بھرپور محبت کا اظہار کیا ہے ان کی اس دنیا سے جلد جل جانے کا شکوہ کیا ہے۔

ان کا خط ارباب اختیار کے لیے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے کہ انہوں نے کیسے ایک باپ کو بیٹی سے جدا کردیا ان کا کہنا تھا کہ ہم کوشش کریں گے کہ آپ کے لئے فخر کا باعث بن سکیں آپ کا حق کی آواز بن سکیں تاکہ آپ بھی ہمیں پر اسی طرح فخر محسوس کریں جس طرح ہم آپ پر کرتے ہیں ہیں۔