صدر عارف علوی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات۔

صدر عارف علوی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور پاکستان کے صدر عارف علوی کی بروز بروز جمعہ 18 نومبر کو ہونے والی ملاقات میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خزانہ نے صدر کو خزانے کی صورتحال سے آگاہ کیا آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی تفصیلات بتائیں اور اس کے تعطل کا شکار ہونے پر بھی بحث کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسحاق ڈار نے صدر عارف علوی کو سیلاب متاثرین کو دی جانے والی امداد کے بارے میں بھی تفصیلات گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورتحال اور معاشی صورتحال پر گفتگو کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے رواں سال قرضوں کی ادائیگی کے لیے یقین دہانی کے باوجود آئی ایم ایف سے نیا قرضہ وصول نہیں کر سکا۔پاکستان کو اسلامی پرائز بانڈ کی قیمت میں تقریبا ایک بلین ڈالر کی رقم ادا کرنی ہیں۔پاکستان کی آئی ایم ایف سے ہونے والی ملاقات جو کہ اکتوبر میں گئی تھی طاہر کا شکار ہوتے ہوتے 3 نومبر تک فائنل کی گئی لیکن تاحال اس ملاقات کو آئی ایم ایف کی طرف سے ٹالا جا رہا ہے۔