سوکھے ہوئے پتوں پر کشیدہ کاری کے ذریعے تیار کردہ اعلی شاہکار۔

یوں تو دنیا میں فنکاروں تخلیق کاروں بالخصوص مصور اور مجسمہ ساز اپنے اردگرد کی سے بھی ناقابل استعمال شدہ کو ایک انتہائی حیرت انگیز اور خوبصورت فن پارے میں ڈال دیتے ہیں۔آج کل اس کا استعمال وسیع تر ہوتا جارہا ہے اکثر فنکاریاں تخلیق کار اپنے کام کے لیے اپنے ایک گیت ٹوٹی ہوئی کار ہیں اخبارات ڈرامے وغیرہ کاغذ کی اشیاء ہمارے اردگرد موجود ہیں یا کسی بھی چیز کا استعمال کرکے وہ انتہائی خوبصورت شاہکار تخلیق کرتے ہیں۔
لیکن سلائی کڑھائی کا میدان ایک ایسا ہے جس میں زمانہ قدیم سے لے کر اب تک سوئی دھاگے اور کپڑے کا مسلسل استعمال کیا جارہا ہے۔لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے نایاب تخلیق کار کے کچھ فن پارے دکھائیں گے جنہوں نے کشیدہ کاری میں خشک پتوں کا استعمال کرکے کشیدہ کاری کے ذریعے بہت ہی اعلی قسم کے فن پارے تیار کیے ہیں۔
سوزانا باؤر خشک پتوں کا استعمال کرتی ہیں ان کا کہنا ہے کہ وہ اس کے ذریعے موسم خزاں کے پتوں کی بہترین عکاسی کرتی ہیں۔ان کا کہنا ہے وہ ان پتوں کو خاص طریقہ کار کے تحت محفوظ کر کے خشک کرتی ہیں۔کیونکہ سورج کی روشنی میں ،دھوپ میں گلنے سڑنے والے پتے اکثر کیڑوں مکوڑوں کا شکار ہوتے ہیں جو کہ استعمال کے قابل نہیں ہوتے۔