احمد نورانی کون ہے اور فیکٹ فوکس ویب سائیٹ کیوں بند کی گئی؟؟؟

جیو نیوز کے سابق رپورٹر اور صحافی پی پی احمد نورانی جو کہ ایک تحقیقاتی ویب سائٹ فیکٹ فوکس کے شریک بانی ہیں۔

احمد نورانی کون ہے اور فیکٹ فوکس ویب سائیٹ کیوں بند کی گئی؟؟؟

تحقیقاتی صحافی احمد نورانی نے نے اپنی ایک ویب سائٹ فوکس پر پر ایک مضمون شائع کیا جس میں پاکستان کے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے خاندان کے اثاثہ جات کی تفصیلات منظر عام پر لائے۔اس رپورٹ میں بتایا گیا کہ آرمی چیف اور ان کے خاندان کے اثاثہ جات میں 2013 سے اب تک 12 اشاریہ دو بلین کا اضافہ ہوا ہے۔اس میں ان کی اہلیہ ان کی بیٹی ان کے داماد ان کے سمدھی شامل ہیں۔

اس خبر کے شائع ہونے کے بعد فیکٹو کس ویب سائٹ کو بلاک کر دیا گیا اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اس چیز کا اعلان کیا کہ کسی بھی شخص کی کی اس طرح کی معلومات منظر عام پر لانا سراسر غیراخلاقی اور غیرقانونی ہیں انہوں نے ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی ہے جو کہ  معلومات کو کرنے والے کی نشاندہی کرے گی اور اسے قانون کے مطابق سزا دے گی۔

احمد نورانی نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز 2007 میں کیا وہ ایک تحقیقاتی صحافی ہیں اس سے پہلے وہ پاپاجونز نامی کمپنی پر بھی  رپورٹ لیک کر چکے ہیں انہوں نے چیف جسٹس ثاقب نثار اور ایک طاقتور شخصیت کی آڈیو بھی لیک کی تھی۔احمد نورانی کا موقف ہے کہ ان کی ویب سائٹ کو بلاک کرنے کے بجائے ان اثاثاجات کے کے ذرائع آمدن عوام کے سامنے لائی جائیں۔