Today`s Currency rates in Pakistan, 18th March 2021 – SAMAA TV #urduheadline

-

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر غیر معمولی طور پر ایک روپے 10 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 80 پیسے سستا ہوگیا، جس کے بعد نرخ ایک سال کی کم تری سطح 155 روپے پر آگئے، 4 روز کے دوران ڈالر کے نرخ 2 روپے کم ہوچکے ہیں۔۔ یورو، قطری دینار اور یو اے ای درہم بھی سستا ہوگیا جبکہ سعودی ریال کی قیمت بڑھ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت میں مزید 90 پیسے کمی ہوگئی۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔


-


#urduheadline



.

-

اپنا تبصرہ بھیجیں