دوسرا ون ڈے؛ جنوبی افریقا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ #urduheadline

-

 قومی ٹیم کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے

قومی ٹیم کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے

جوہانسبرگ: دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری۔

جنوبی افریقا کے خلاف 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ہے جس کے جواب میں جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری ہے۔

واضح رہے کہ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دی تھی جس کے بعد قومی ٹیم کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

-


#urduheadline



.

-

-

اپنا تبصرہ بھیجیں