نئے آرمی چیف کی تقرری پر ڈیڈ لاک کیوں؟

نئے آرمی چیف کی تقرری پر ڈیڈ لاک کیوں؟ خواجہ آصف کے مطابق کوئی ڈیڈ لاک نہیں لیکن ہمیں نئی ​​تقرری کی سمری موصول نہیں ہوئی۔ یہ بیان کتنی حقیقت ہے! لیکن چہرہ اور باڈی لینگویج ہمیں کچھ اور بتاتی ہے۔