Today`s Currency rates in Pakistan, 29th March 2021 – SAMAA TV #urduheadline

-

Dollar online_1

فوٹو: آن لائن

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 35 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 40 پیسے سستا ہوکر تقریباً 2 سال کی کم ترین سطح 154 روپے پر آگیا۔ یورو، سعودی ریال، برطانوی پاؤنڈ اور یو اے ای درہم سمیت بیشتر کرنسیوں کے نرخ بھی گرگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت میں مزید 43 پیسے کمی ہوگئی، 5 روز میں امریکی کرنسی تقریباً 2 روپے سستی ہوچکی ہے۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

-

-

#urduheadline



.

-

اپنا تبصرہ بھیجیں