اداکارہ علیزے شاہ کی باتھ روم سیلفی کی ویڈیو وائرل #urduheadline

-

اداکارہ علیزے شاہ کی سیلفی اور گنگناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

حال ہی میں اداکارہ علیزے شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ اپنی دوست کے ساتھ گانا گاتی نظر آتی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی دوست باتھ روم میں سیلفی لے رہی ہیں اور ساتھ گنگنارہی ہیں ۔

علیزے شاہ نے ڈرامہ سیریل ’عشق تماشہ‘ میں بہترین اداکاری کرنے پر انہیں ایوارڈ حاصل کیا تھا جبکہ ڈرامہ ’عہدِ وفا‘ میں بھی ان کی اداکاری کو خوب پسند کیا گیا۔


-


#urduheadline



.

-

اپنا تبصرہ بھیجیں