اب ڈاکٹر یاسمین راشد کی جان کو کچھ ہوا تو کون ذمہ دار ہوگا ؟

3 months ago 207

ایک جھوٹے کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت ہزاروں 

PTI کارکنان کو 24 دن جیل میں رکھنے اور میڈیا پر جھوٹا پرپیگنڈا کرنے  پر کس کس کو سزا ملے گی؟ 




فاشسٹ حکومت سے برداشت نہیں ہوا کہ یہ صنف آہن ابھی تک کیوں ڈٹی ہوئی ہے انکو کیوں نہیں توڑا جاسکا 

آج دہشت گردی کی عدالت میں پیشی پر عالیہ حمزہ اور صنم جاوید گزشتہ رات جیل میں ہوئی بدسلوکی پر سراپا احتجاج بنی ہوئی ہے خواتین پولیس اہلکار انکو رات اٹھا کر ان کی تلاشی لیتے رہے ہے 

آج عدالت کے احاطہ میں کرفیوں کا سماں ہے نہ میڈیا کو اندر آنے کی اجازت ہے اور نہ ان خواتین کی فیملیز اور بچوں کو آنے کی اجازت ہے 

ظلم اور بربریت کی انتہا کردی گئ ہے








بہادر ڈاکٹر یاسمین راشد !
pic.twitter.com/IyWiZA3czi

— PTI (@PTIofficial) June 3, 2023 نواز شریف کی جیل میں بیماری کی خبریں چلی تو عدالت نے کہا نواز شریف کی جان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار وفاقی حکومت ہو گی اب ڈاکٹر یاسمین راشد کی جان کو کچھ ہوا تو کون ذمہ دار ہوگا ؟ "رہنماء پی ٹی آئی فرخ حبیب



نواز شریف کی جیل میں بیماری کی خبریں چلی تو عدالت نے کہا نوا شریف کی جان کو کچھ ہوا تو زمہ دار وفاقی حکومت ہوگی اب ڈاکٹر یاسمین راشد کی جان کو کچھ ہوا تو کون ذمہ دار ہوگا ؟

نواز شریف کی جیل میں بیماری کی خبریں چلی تو عدالت نے کہا نوا شریف کی جان کو کچھ ہوا تو زمہ دار وفاقی حکومت ہوگی اب ڈاکٹر یاسمین راشد کی جان کو کچھ ہوا تو کون ذمہ دار ہوگا ؟ https://t.co/OYGyIs6Aer

— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) June 2, 2023