چٹان کی طرح مضبوط ہیں، تحریک انصاف والے سب مضبوط رہیں، چوہدری پرویز الہیٰ

3 months ago 83


چٹان کی طرح مضبوط ہیں، تحریک انصاف والے سب مضبوط رہیں، مجھے تھانے کے سب سے خراب علاقے میں رکھا گیا، دوائی بھی نہیں دی، چوہدری پرویز الہیٰ

کوئی فرق نہیں پڑتا جتنا مرضی ظلم کریں، تھانے میں مجھے باتھ روم بھی نہیں جانے دیا، یہ سب ایک سوچی سمجھی سکیم کے تحت ہو رہا ہے، چوہدری پرویز الہٰی

لاھور فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین و چوہدری پرویز الٰہی کے میڈیا کوآرڈینیٹر اقبال چوہدری کو پولیس نے گرفتار کر لیا گیا۔